دی ہنڈرڈ کرکٹ کمپٹیشن

دی ہنڈرڈ کرکٹ کمپٹیشن کا چوتھا ایڈیشن (آج)سے انگلینڈ میں شروع ہوگا

لندن(رپورٹنگ آن لائن)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی ) کے زیر اہتمام ہنڈرڈ کرکٹ کمپٹیشن کا چوتھا ایڈیشن (آج)منگل سے انگلینڈ میں شروع ہوگا جس میں 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں ہوں گی۔ٹورنامنٹ میں مزید پڑھیں

ٹین پن باﺅلنگ

آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 25 جولائی کو ہوگا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 25 جولائی کو اسلام آباد میں ہوگا جس کی صدارت پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے صدر اور چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی اعجاز مزید پڑھیں

بھارت

بھارت، ہندو بلوائیوں نے اسٹیڈیم میں مسلمان کرکٹر کو قتل کردیا

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)بھارت میں کرکٹ بھی مذہبی تعصب کی بھینٹ چڑھ گیا،گجرات میں ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ میں مسلمان کھلاڑیوں کی مثبت کارکردگی کو سرہانے پر سلمان وہرہ نامی تماشائی کو ہندو بلوائیوں نے بلے اور چاقوں کے وار مزید پڑھیں

جوز بٹلر

انگلینڈ کے بیٹر جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 1000رنز مکمل کرلیے

نیو یارک(رپورٹنگ آن لائن)بٹلر نے بھارت کیخلاف ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ٹورنامنٹ کے ہزار رنز مکمل کئے، انہوں نے اننگز کا 10واں رن لے کر یہ سنگ میل عبور کیا۔ انگلش کرکٹر ورلڈ کپ میں 1000رنز کرنے والے چوتھے مزید پڑھیں

الفاروق فٹ بال

الفاروق فٹ بال فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ کا کوالیفائنگ رانڈ 11 جون سے فیصل آباد میں شروع ہو گا

فیصل آباد(رپورٹنگ آن لائن)الفاروق فٹ بال کلب (ڈوگر)جھپال فیصل آباد کے زیر اہتمام الفاروق فٹ بال فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ کا کوالیفائنگ رائونڈ 11جون سے چک نمبر 73 ج، ب، جھپال فٹ بال گرائونڈ، فیصل آباد میں شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ آرگنائزر محمود مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آئی سی سی کے سفیر مقرر

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی آئندہ ماہ شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے سفیر مقرر ہو گئے۔آئی سی سی نے شاہد آفریدی کو ٹورنامنٹ ایمبیسیڈرز مزید پڑھیں

نووواک جوکووچ

نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے

بلغراد(رپورٹنگ آن لائن)ٹینس کے ورلڈ نمبر ون کھلاڑی اور 24 مرتبہ کے ریکارڈ گرینڈ سلام فاتح نووواک جوکووچ رواں ہفتے شروع ہونے والے میڈرڈ اوپن میں حصہ نہیں لیں گے تاہم وہ روم میں کھیلنے کے لئے پرامید ہیں۔ میڈیا مزید پڑھیں

مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس،سٹیفانوس نے تیسری مرتبہ ٹورنامنٹ جیت لیا

مونٹی کارلو (رپورٹنگ آن لائن)یونان کے نامور ٹینس کھلاڑی سٹیفانوس نے چارسالوں میں تیسری مرتبہ اے ٹی پی مونٹی کارلو ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔مونٹی کارلو کنٹری کلب کے کلے کورٹ پر کھیلے گئے اے ٹی پی مونٹی کارلو مزید پڑھیں

فیبین ایلن

ویسٹ انڈین کھلاڑی فیبین ایلن کو ٹیم ہوٹل میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

جوہانسبرگ (رپورٹنگ آن لائن) ویسٹ انڈیز کے آل رائونڈر فیبین ایلن کو ٹیم ہوٹل میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر فیبین ایلن کو جوہانسبرگ میں ٹیم ہوٹل میں گن پوائنٹ پر مزید پڑھیں