کامران مرتضی

چیف جسٹس سمیت ٹاپ 3 ججز میں سے آئینی عدالت کا سربراہ ہونا چاہیے، کامران مرتضی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما سینیٹر کامران مرتضی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سمیت ٹاپ 3 ججز میں سے کسی ایک کو آئینی عدالت کا سربراہ ہونا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں