روسی صدر

ایران کا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے لیے ہے، روسی صدر پیوٹن

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان دو گھنٹے طویل ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس میں ایران کے جوہری پروگرام اور میزائل ٹیکنالوجی کے خطے پر اثرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیرملکی خبر مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

 روس-یوکرین مذاکرات کا تیسرا دور منعقد کیا جائے گا،  روسی صدر

ما سکو (رپورٹنگ آن لائن) روس کے صدر ولادیمیر  پیوٹن نے بیلاروس کے شہر منسک میں یوریشین اقتصادی کمیشن کی سپریم کونسل کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ترکیہ کے مزید پڑھیں

بھارت

ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیل کا حملہ انتہائی خطرناک ہے، روسی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت ہوئی جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کے روز پیوٹن نے مشرق وسطیٰ کی مزید پڑھیں

ولادیمیر پیوٹن

روسی صدر کی یوکرین سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز پیش کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ براہ راست مذاکرات 15 مئی کو استنبول میں شروع ہوں مزید پڑھیں

زیلنسکی

صرف 3 دن؟ یوکرائنی صدر زیلنسکی نے پیوٹن کی امن پیشکش کو مسترد کر دیا

کیف ( رپورٹنگ آن لائن)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے 9 مئی کو ہونے والی دوسری جنگِ عظیم کی تقریبات کے دوران تین دن کی عارضی جنگ بندی کی پیشکش کو مسترد کر مزید پڑھیں

ولادیمیر پیوٹن

امریکا یوکرین معدنی معاہدے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، پیوٹن

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا یوکرین معدنی معاہدے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں۔ میڈیارپورتس کے مطابق ماسکو میں صحافیوں سے گفتگو میں روسی صدر نے کہا کہ معدنی وسائل پر تعاون سے متعلق مزید پڑھیں

ٹرمپ

یوکرین میں امن قائم کرنے کے لیے سخت محنت کررہے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ وہ یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے جلد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں صحافیوں سے مزید پڑھیں