وفاقی وزیرتوانائی

جائز مطالبات مانیں گے ناجائز نہیں ،چند د کمپنیوں کو نوازنے کےلئے 9 روپے کا اضافہ نہیں کیا جا سکتا،وفاقی وزیرتوانائی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ جائز مطالبات مانیں گے لیکن ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے، پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ کروانا چاہتے ہیں، مزید پڑھیں