پشاور

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پشاور(ر پورٹنگ آن لائن) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ۔ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن میں حیات آباد فیز 4 مزید پڑھیں

کرتارپور

پاکستان کا بھارتی یاتریوں کو کرتارپورصاحب آنے سے روکنے کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گوردوارہ دربارصاحب کرتارپورگورننگ کونسل نے وفاقی حکومت سے درخواست کی ہے کہ بھارت سے سکھ یاتریوں کو کرتارپورراہداری کے راستے پاکستان آنے سے روکے جانے سے متعلق بات کی جائے ،اس کے علاوہ گورننگ کونسل نے گوردوارہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کیلئے وفاقی حکومت کو 30 روز میں کام شروع کرنیکا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کیلئے وفاقی حکومت کو 30 روز میں کام شروع کرنے اور وفاقی دارالحکومت میں جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کے لئے وزارت داخلہ، قانون اور منصوبہ بندی مزید پڑھیں

لاپتا افراد

سندھ ہائیکورٹ لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر شدید برہم، آئی جی سندھ عدالت طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کیس میں لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، عدالت نے حراستی مراکز کی رپورٹ پیش نہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا وفاقی حکومت کو حراستی مراکز میں قید شہریوں کی فہرست پیش کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی حکومت سے لاپتا افراد کے معاملے پر تازہ رپورٹس اور ملک کے حراستی مراکز میں قید شہریوں کی فہرست پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ مزید پڑھیں

منصوبوں

کراچی کے لئے مختلف منصوبوں پرکام ہورہاہے،کے فورمنصوبے کی تکمیل کے لئے بھی وفاقی حکومت کوشاں ہے، اسد عمر

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کے لئے مختلف منصوبوں پرکام ہورہاہے،کراچی پورٹ سے فریٹ کوریڈورکیلئے کنسلٹنٹ کام کر رہاہے،کے فورمنصوبے کی تکمیل کے لئے بھی وفاقی مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن

حکومت نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کیلئے وفاقی کابینہ سے منظوری حاصل کر لی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)حکومت نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کیلئے وفاقی کابینہ سے منظوری حاصل کر لی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کیلئے وفاقی کابینہ سے منظوری حاصل کر مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی سوات موٹروے کی توسیع کی درخواست پر عملدرامد کی یقین دہانی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں سیاحت کی بے پناہ صلاحیت سے استفادہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سیاحت کے فروغ، ماحولیات اور جنگلات کے تحفظ کو یقینی بنانے کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان

گوادر شپ یارڈ پاکستان کا سب سے بڑا شپ یارڈ ہو گا اور ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ گوادر شپ یارڈ پاکستان کا سب سے بڑا شپ یارڈ ہو گا اور ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا۔ منگل کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کوئٹہ میں مزید پڑھیں

اسد عمر

سندھ کے عوام کیلئے کام کرنے کی کوشش کریں تو 18ویں ترمیم کا نعرہ لگ جاتا ہے، اسد عمر

شکار پور (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کیلئے کام کرنے کی کوشش کریں تو 18ویں ترمیم کا نعرہ لگ جاتا ہے، صحت عامہ صوبائی معاملہ ہونے کے باوجود عالمی مزید پڑھیں