الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات برقرار، اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق آرڈیننس پر الیکشن کمیشن کے تحفظات برقرار ہیں اور عید کے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ سمندر پارپاکستانیوں کو ووٹ مزید پڑھیں

کامیاب جوان پروگرام

حکومت کا کامیاب جوان پروگرام میں قرض کی حد کو 5 کروڑ روپے تک بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرتے ہوئے نوجوانوں کیلئے قرض کی حد کو 5 کروڑ روپے تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی نے سندھ میں ‘بے نظیر مزدور کارڈ’ کا اجرا کردیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے کہا کہ وہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ورکرز ویلفیئر فنڈز کی وصولی فوری طور پر روکنے کی ہدایت کرے اور اب تک جمع کیے مزید پڑھیں

میڈیا یونیورسٹی

فواد چوہدری کا عالمی معیار کی پہلی میڈیا یونیورسٹی کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اسلام آباد میں 8 سال سے بندخوبصورت عمارت میں عالمی معیار کی میڈیا یونیورسٹی کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ معروف برطانوی یونیورسٹی کےپروفیسرز اور سسٹم پاکستان لا رہے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بیرون ملک سے 2750 روپے میں گندم خرید کر ملکی کسانوں کو 1800 روپے کی امدادی قیمت دینا کھلا مذاق ہے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں وفاقی حکومت کی جانب سے دوہزار روپے بجائے گندم خریداری کی امدادی قیمت 1800 روپے کرنے کے معاملے پر کڑی تنقید کرتے مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس عمر عطا بندیال اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ جسٹس عمر عطا بندیال اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ پیر کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسیٰ

حکومت چاہتی ہے جسٹس منظور ملک کی ریٹائرمنٹ تک میرا کیس لٹکایا جائے، جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسی نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے جسٹس منظور ملک کی ریٹائرمنٹ تک کیس لٹکایا جائے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دس رکنی فل کورٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا وفاقی حکومت کو حساس ڈیٹا سے متعلق قانون سازی کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو شہریوں کے حساس ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لئے قانون سازی کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

پرامن طریقے سے احتجاج کرنے والوں کو نہیں روکیں گے،وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ سندھ حکومت پر امن طریقے سے احتجاج کرنے والوں کو نہیں روکے گی، اگر کوئی اپنی مرضی سے دکان، ٹرانسپورٹ بند کرے تو اسے اجازت ہے، وفاقی مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

پنجاب اور وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی کے لیے غیر آئینی ، غیر جمہوری طریقہ اختیار کیا ،لیاقت بلوچ

لاہو ر(رپورٹنگ آن لائن ) نائب امیر جماعت اسلامی ، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہاکہ پنجاب اور وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی کے لیے غیر آئینی ، غیر جمہوری طریقہ اختیار کیا ہے ۔ مزید پڑھیں