وزیراعظم

وزیراعظم نے کپاس کی فی من قیمت 8500 روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کپاس کے کاشتکاروں کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے رواں سال کپاس کی قیمت 8500روپے فی من مقرر کرنے کی اصولی منظوری دے دی جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنیکی اجازت دے دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنیکی اجازت دے دی ہے۔ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایاکہ وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنیکی اجازت دی ہے۔وزیر دفاع خوجہ آصف مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم سے وزیر مملکت پاور ڈویژن کی ملاقات، سیاسی صورتحال پرگفتگو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم سے وزیر مملکت پاور ڈویژن ہاشم نوتیزئی نے ملاقات کی، ملاقات میں پاور ڈویژن کے امور پر بات چیت اور مزید پڑھیں

خرم دستگیر

کراچی الیکٹرک سے 2015 سے کوئی معاہدہ موجود نہیں، خرم دستگیر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر پانی و بجلی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ کراچی الیکٹرک سے 2015 سے کوئی معاہدہ موجود نہیں، کے الیکٹرک سے نئے ایگریمنٹ آئندہ چند دنوں میں مکمل کرلیں گے،سینیٹ کے اجلاس میں سوال کا مزید پڑھیں

بابراعوان

الیکشن کمیشن نہ عدالت ہے نہ ٹربیونل، آرٹیکل 7کے تحت وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت شکایات کرسکتی ہے، بابر اعوان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحرک انصاف کے رہنما و وکیل فوادچوہدری، بابراعوان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی توہین پر عدالت کو آئین اور قانون پڑھ کر سنایا ، بتایا کہ الیکشن کمیشن نہ عدالت ہے نہ ٹربیونل، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

وزیرآباد فائرنگ، وفاقی حکومت کی بنائی جے آئی ٹی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی نے عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لئے وفاقی حکومت کی بنائی جے آئی ٹی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

وفاقی حکومت بنائی ہے خود کو بیچا نہیں ہے، خالد مقبول صدیقی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15 جنوری 2023 کو انتخابات بغیر حلقہ بندیوں کے تحت ہوئے، وفاق اور صوبے کی حکومتیں فیصلہ کریں بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے

وزیرآباد فائرنگ، وفاقی حکومت نے تحقیقات کے لیے نئی جے آئی ٹی تشکیل دے دی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت نے وزیرآباد واقعے کی تحقیقات کے لیے نئی جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر وزیر آباد میں حملے کی تحقیقات اب دوبارہ ہوں گی، پنجاب حکومت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ملک ساٹھ فیصد انتخابات کی طرف جارہا ہے، دس پندرہ دنوں میں وفاقی حکومت سے جان چھوٹ جائیگی ،فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دو اسمبلیاں ٹوٹ گئیں۔ دس پندرہ دنوں میں وفاقی حکومت سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دو اسمبلیوں کے مزید پڑھیں