وزیراعظم

شوکت ترین معاشی معاملات میں بہترین حکمت عملی سے کام کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت ترین کو 35 سالوں سے جانتا ہوں، مجھے پوری امید ہے کہ نئے وزیر خزانہ معاشی معاملات میں مزید استحکام کیلئے بہترین حکمت عملی سے کام کریں مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

عمران خان نے یوٹرن مہنگائی ، اعلانات ، وزراءکی تبدیلیوں کے نئے ریکارڈ قائم کئے، لیاقت بلوچ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یوٹرن ، مہنگائی ، بے روزگاری ، زبان درازی ، اعلانات اور وفاقی وزراءکی تبدیلیوں کے نئے ریکارڈ قائم کر لیے ہیں مزید پڑھیں

عمران خان

ریاست رٹ چیلنج کرنے پر تحریک لبیک کیخلاف کارروائی کی گئی ،عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے تحریک لبیک کے خلاف اسوقت انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کارروائی کی جب تنظیم نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا۔ اپنے ٹویٹ میں عمران خان مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

فارن فنڈنگ کیس میں آپ بھاگے ہوئے ہیں، طاقت ور کیسے قانون کے نیچے آئے گا؟،مریم اورنگزیب کا وزیراعظم کو جواب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب آٹا،چینی، بجلی ،گیس، دوائی چور طاقتور مافیا اپنے دائیں بائیں بٹھا کرطاقتور کو قانون کے نیچے لانے کی بات کررہے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وفاقی حکومت ہرسال 5.5 ارب روپے اسکالرشپس پرخرچ کرے گی، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہرسال 5.5 ارب روپے اسکالرشپس پر خرچ کرے گی ، کوشش ہے رحمت اللعالمین ﷺ اسکالر شپ پروگرام ملک بھر میں شروع ہو، یہ اسکالر شپ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان جمعہ کو ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان جمعہ کو سکھر اور کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے.ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اسلام آباد سے سکھر پہنچیں گے ، گورنر سندھ، علی گوہر مہر دیگر رہنماء سکھر ایئرپورٹ پر مزید پڑھیں

کم لاگت ہاوسنگ اسکیم

وزیراعظم نے سرگودھا میں کم لاگت ہاوسنگ اسکیم کاسنگ بنیاد رکھ دیا

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے سرگودھا میں کم لاگت ہاوسنگ اسکیم کاسنگ بنیاد رکھ دیا، اس منصوبے کیلئے 33ہزار528 درخواستیں موصول ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سرگودھا پہنچے اور کم لاگت ہاوسنگ اسکیم کا مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

تحریک انصاف کے ارکان صوبائی اسمبلی و قومی اسمبلی وزیراعظم عمران خان کو خط، جہانگیر ترین کے خلاف کیسز سازش قرار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان کو تحریک انصاف کے ارکان صوبائی اسمبلی و قومی اسمبلی کا خط، جہانگیر ترین کے خلاف کیسز کو سازش قرار دیتے ہوئے غیر جانبدار تحقیقاتی ٹیم کا مطالبہ، وزیراعظم سے ملاقات کےلئے مزید پڑھیں

وزیراعظم

رمضان میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں تمام 27 مزید پڑھیں