وزیراعظم

او آئی سی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی عوام کو او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کی کامیاب میزبانی پر مبارکباد کی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم نے قوم کے نام مبارکبادی پیغام میں کہاکہ مزید پڑھیں

حسان خاور

عثمان بزدار وزیراعظم کے سپاہی ہیں‘ حسان خاور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کے سپاہی ہیں۔اپنے جاری کردہ بیان میں حسان خاور نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسیاسی محاذ پرڈٹ کر کھڑے مزید پڑھیں

حسان خاور

وزیراعظم پاکستان کو ایک عظیم ملک اور قوم بنا رہے ہیں‘ حسان خاور

لاہور (رپورٹنگ آ ن لائن)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کو اسکی اصل نظریاتی روح کے مطابق چلا کر عظیم ملک اور قوم بنا رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات مزید پڑھیں

وزیراعظم

وہ دن دور نہیں جب پاکستان معاشی طور پر مضبوط، خوشحال ملک بن جائیگا‘ صدر/ وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) 82 ویں یومِ پاکستان پر صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا وہ دن دور نہیں جب پاکستان معاشی طور پر مضبوط اور خوشحال ملک بن جائے گا۔اپنے پیغام مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی حفاظت کیلئے جوڈوکراٹے کے ماہر کارکنوں کا دستہ تیار

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر نے وزیراعظم عمران خان کی حفاظت کیلئے جوڈوکراٹے کے ماہر کارکنوں کا دستہ تیار کر لیا ہے کہتے ہیں فضل الرحمان ‘شہباز شریف اور زرداری سے عمران کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے 25 مارچ کو مجوزہ جلسے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کے 25 مارچ کے مجوزہ دورہ مانسہرہ اور جلسہ عام کا نوٹس لے لیا۔مانسہرہ میں الیکشن کمیشن کے مانیٹرنگ آفیسرحیات اللہ جان مروت نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو خط لکھا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کا اہم ترین اورتاریخی اجلاس منعقد ہونے جارہا ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کا اہم ترین اورتاریخی اجلاس منعقد ہونے جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان نے اسلاموفوبیاکے خلاف جنگ لڑی مزید پڑھیں

یاسمین راشد

صحت کارڈ منصوبہ گیم چینجر ثابت ہوگا،یاسمین راشد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ صحت کارڈ منصوبہ گیم چینجرثابت ہوگا، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب کی سوفیصدعوام کو نیاپاکستان قومی صحت کارڈ کی فراہمی ریاست مدینہ کی جانب بنیادی مزید پڑھیں