شاہ محمود قریشی

سندھ کے عوام 15سال سے ایک حکومت اور کرپشن تلے دبے ہوئے ہیں، شاہ محمود قریشی

ملتان(رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پنجاب آکر عوامی رابطہ مہم چلائیں اور دورہ انکاحق ہے،سندھ کے عوام 15سال سے ایک حکومت اور کرپشن تلے دبے ہوئے ہیں،سندھ حقوق مارچ ریلی میں شرکت مزید پڑھیں

وزیر داخلہ شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سینیٹر رحمان ملک کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سابق وزیر داخلہ و رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر رحمن ملک کے انتقال پر دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے۔ رحمن ملک کے لواحقین اور خاندان مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

ماضی میں بیرون ملک پاکستانیوں کی اہمیت کو نہیں سمجھا گیا، وزیر خارجہ

دبئی(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ماضی میں بیرون ملک پاکستانیوں کی اہمیت کو نہیں سمجھا گیا،ہماری حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہود کو اپنی ترجیح سمجھا ہے، قونصلر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑی ہے،وزیر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سندھ کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑی ہے،نوابشاہ اندوہناک واقعہ کے مجرموں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ پیر کو سماجی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

تحریک عدم اعتماد لانا پی ڈی ایم کا آئینی استحقاق ،حزب اختلاف کے پاس ووٹ ہوتے تو حکومت میں ہوتے، شاہ محمودقریشی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کے پاس ووٹ مکمل ہوتے تو وہ حکومت میں ہوتے، ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد لانا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مسلمانوں کو سوچنا ہوگابھارت میں ان کامستقبل کیاہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کو پامال کیاجارہاہے ‘بھارت میں ہندوتواسوچ کی حکومت ہے‘بھارت میں مسلمانوں کودوسرے درجے کا شہری سمجھاجارہاہے‘ مسلمانوں کوسوچنا ہوگا بھارت میں ان مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

وزیر خارجہ نے او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اڑتالیسویں اجلاس کے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا ،جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اڑتالیسویں اجلاس کے باعث، پاکستان ایک دفعہ پھر عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بننے جا رہا ہے۔ جمعرات کو مزید پڑھیں