مریم نواز

وزیر اعلیٰ کا خوشاب جوہر آباد میں جھولا گرنے سے بچوں سمیت 24 افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خوشاب جوہر آباد میں جھولا گرنے سے بچوں سمیت 24 افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کمشنر سرگودھا سے مزید پڑھیں