پانچ اگست 2019 کے بھارتی غیر آئینی اقدام کے خلاف پاکستان بھر میں یومِ استحصال منایا گیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پانچ اگست 2019 کے بھارتی غیر آئینی اقدام کے خلاف پاکستان بھر میں یومِ استحصال منایا گیا، وزارتِ خارجہ سے لیکر ڈی چوک تک مزاحمتی ریلی نکالی گئی جسکی قیادت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں