ورلڈ کپ 1992

ورلڈ کپ 1992، رمیز راجہ کی عمران خان کیساتھ ٹریننگ کی تصویر وائر ہوگئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے وزیراعظم عمران خان کی کپتانی میں جیتے گئے 1992ء کے ورلڈ کپ کی نایاب یاد سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر رمیز راجہ نے میلبورن کے کرکٹ مزید پڑھیں