پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنے پر رضا مند ہو گیا

اسلام آباد /لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنے پر رضا مند ہو گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ بورڈز کے درمیان سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل دینے کے لیے بات چیت مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

دوسرا ون ڈے؛ نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ پہلے میچ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

پہلا ون ڈے؛ نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 289 رنز کا ہدف

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 289 رنز کا ہدف دے دیا۔راولپنڈی میں جاری ایک روزہ سیریز کے پہلے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 مزید پڑھیں

شکست

پانچواں اور آخری ٹی 20؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز دو، دو سے برابر کردی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا ایک میچ بارش کی نظر ہوگیا مزید پڑھیں

صائم ایوب

خواہش ہے نیوزی لینڈ کیخلاف سارے میچز جیتیں ،اس میں میرے رنز کا کردار ہو’صائم ایوب

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر صائم ایوب نے خواہش ظاہر کی ہے کہ ہم نیوزی لینڈ کے خلاف سارے میچز جیتیں اور اس میں میرے رنز کا کردار ہو۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

جِم سیشن

پاکستان پہنچنے کے دوسرے دن ہی نیوزی لینڈ ٹیم کا جِم سیشن

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پہنچنے کے دوسرے دن ہی نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ہوٹل کے جِم پہنچ گئے۔نیوزی لینڈ کے کرکٹرز نے ہوٹل میں جِم سیشن میں حصہ لیا، اس دوران تمام کھلاڑی خوش اور مطمئن دکھائی دیئے ۔پاکستان مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کیلئے امپائرنگ پینل کا اعلان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کیلئے امپائرنگ پینل کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹرز مزید پڑھیں

ون ڈے میچ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 14اپریل کو لاہور میں کھیلا جائیگا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 14اپریل کو لاہور میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 14اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا جس کے بعد مزید پڑھیں

کپتان کین ولیمسن

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کا ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا امکان

ویلنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن) نیوزی لینڈ وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا انجری کے باعث آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء سے باہر ہونے کا امکان ہے۔کین ولیمسن انڈین پریمیئر لیگ میں گجرات ٹائٹنز کی مزید پڑھیں