شاہین شاہ آفریدی

اعظم خان اور شاہین شاہ آفریدی کو امپائر کے فیصلے پر ناراضگی پر جرمانہ

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) نیشنل ٹی 20کپ کے دوران امپائر کے فیصلے پر ناراضگی پر اعظم خان اور شاہین شاہ آفریدی کو جرمانہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں سلو اوور ریٹ پر سینٹرل مزید پڑھیں