عمر اکمل

عمر اکمل کو نیشنل اکیڈمی میں پریکٹس کی اجازت مل گئی، کرکٹر نے نجم سیٹھی کا شکریہ ادا کیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹر عمر اکمل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی سہولیات استعمال کرنے کی اجازت مل گئی جس پر انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ بھی ادا کیا، ٹوئٹر پر عمر اکمل نے ایک ویڈیو شیئر کی مزید پڑھیں