نیب

نیب ایگزیکٹو بورڈ، جعلی اکائونٹس کیس میں سابق چیئر مین پی آئی اے اعجاز ہارون ، عبد الغنی مجید و دیگر کے خلاف ریفرنس دائرکر نے کی منظوری

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) نیب نے جعلی اکائونٹس کیس میں سابق چیئر مین پی آئی اے اعجاز ہارون ، عبد الغنی مجید و دیگر کے خلاف ریفرنس دائرکر نے کی منظوری دیدی جبکہ نیب نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ملتان میں ناقص حکمت عملی کے باعث اپوزیشن کوسیاسی شہید بننے کا موقع دیا گیا، وزیر خارجہ

ملتان (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) میں بہتری کی گنجائش موجود ہے لیکن سودا نہیں کریں گے، اگر آپ سمجھتے ہیں نیب قانون میں ترمیم کے لیے حکومت پر مزید پڑھیں

شہباز شریف فیملی

شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 16دسمبر تک ملتوی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 16دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے نیب کے دو گواہوں کو آئندہ سماعت پر پابند کر دیا ، جیل سپرنٹنڈنٹ نے شہباز شریف کی مزید پڑھیں

نیب

نیب نے مولانا فضل الرحمان کیخلاف موصول شکایت کی تصدیق شروع کردی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) نے گورنمنٹ ٹرانسپورٹ سروس کی مہنگی اراضی خلاف قانون اور کم قیمت پر مولانا فضل الرحمان کو دینے کے حوالے سے موصول شکایت کی تصدیق شروع کر دی۔ نیب ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

صدر مملکت

بدعنوانی کے خلاف جنگ صرف نیب نہیں سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے خلاف جنگ صرف نیب نہیں سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے قوانین پر سختی سے عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے، مزید پڑھیں

جعلی بینک

جعلی بینک اکائونٹس کیس ،سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب سے ملزمان کی عدم گرفتاری کی وجوہات طلب کر لیں

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی بنک اکاونٹس کیس میں ڈاکٹر ڈنشا اور جمیل بلوچ کی ضمانت کی درخواستوں پر چیئرمین نیب سے ملزمان کی عدم گرفتاری کی وجوہات طلب کر لیں ۔ جسٹس عمر مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

نیب نے رانا ثنااللہ کے اثاثوں سے متعلق رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کروا دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب)نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ کے اثاثوں سے متعلق رپورٹ ہائی کورٹ میں جمع کروا دی، رانا ثنا اور اہل خانہ کی 24 پراپرٹیز سامنے آئیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور مزید پڑھیں

نارووال سپورٹس سٹی

نارووال سپورٹس سٹی منصوبے میں کرپشن ، احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) نیب نے احتساب عدالت میں احسن اقبال کے خلاف کرپشن ریفرنس دائر کردیا۔ ریفرنس کے متن میں کہا گیا ہے کہ احسن اقبال نے ناروال سپورٹس سٹی منصوبے میں اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، مزید پڑھیں

شہباز شریف

نیب نے شہباز شریف کے خلاف ایک اور میگا کرپشن کیس کھول لیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کے لیے اربوں روپے مالیت کی انتہائی مہنگی ادویات خریدنے کا نوٹس لے لیا۔ قومی احتساب بیورو نیب لاہور نے سابق وزیر اعلی پنجاب میاں مزید پڑھیں