پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی نے براڈ شیٹ معاملہ پر تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کو مسترد کردیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے براڈ شیٹ معاملہ پر تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کو مسترد کردیا۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ براڈشیٹ معاملے کی تحقیقات عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس

فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج ،پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کا چیلنج قبول کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج کا وزیراعظم کا چیلنج قبول کرتے ہوئے کہاہے کہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کی براہ راست کوریج کیلئے تیار ہیں،تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نےفارن فنڈنگ مزید پڑھیں

اسحق ڈار

نیب نے اسحق ڈار سے مدد حاصل کرنے کے بعد انہیں چھوڑ دیا، برطانوی جج

لندن (رپورٹنگ آن لائن) برطانیہ کے جج سر انتھونی ایونز نے براڈشیٹ ایل ایل سی کیس میں کوانٹم پر دسمبر 2018 کے آخری ایوارڈ میں یہ آبزرو کیاہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کو ہدف مزید پڑھیں

چوہدری برادران

نیب نے چوہدری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر دیئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے چودھری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر تے ہوئے لاہور ہائی کورٹ میں باضابطہ طور پر بتایا ہے کہ ادارے سے چوہدری برادران کے خلاف تحقیقات مزید پڑھیں

شا ہد خاقان عباسی

شا ہد خاقان عباسی کا براڈشیٹ کے معاملے پر سپریم کورٹ سے ازخودنوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیراعظم اور شاہد خاقان عباسی نے براڈشیٹ کے معاملے پر سپریم کورٹ سے ازخودنوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب نے اس ملک کا پیسہ لوٹنے والوں کو مزید پڑھیں

سعد رفیق

نیب کا سعد رفیق کیخلاف لوکوموٹیو انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) قومی احتساب بیورو ( نیب )نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق کیخلاف لوکو موٹیو مہنگے داموں خریدنے کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفتیشی ٹیم نے انکوائری بند کرنے کی سفارش کردی مزید پڑھیں

جسٹس عمر عطا بندیال

ہم نیب سے مطمئن نہیں ہیں،اس نے سرکاری افسروں کو دبایا اصل بنفشیریز کو پوچھا نہیں ،جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) جسٹس عمر عطا بندیال نے باغ ابن قاسم کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ہم نیب سے مطمئن نہیں ہیں، یہ نہیں ہونا چاہیے کہ کسی نے مجھ پر مہربانی مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس

منی لانڈرنگ ریفرنس،شہباز شریف کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر نیب گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف نیب کے گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہوں کو دوبارہ طلب کر مزید پڑھیں

نیب

نیب نے 2018 سے 2020 تک کارکردگی رپورٹ جاری کر دی،سب سے زیادہ شکایات سکھر سے ملیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نیب نے سال 2018 سے 2020 تک کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، سب سے زیادہ شکایات سکھر سے ملیں۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا کہ تین سال کی کارکردگی شاندار رہی۔ قومی احتساب بیورو کی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

حقیقت یہ ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ حکومت کی قربانی دینے کیلئے تیار نہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اصل حقیقت یہ ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ حکومت کی قربانی دینے کیلئے تیار نہیں،پیپلز پارٹی نے استعفوں سے متعلق جو فیصلے کیے ان سے پی مزید پڑھیں