دھمکیاں

نیب کسی اور کو دھمکیاں دے،اس کے نوٹس کی اہمیت ردی کے سوا کچھ نہیں، جے یو آئی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) جمعیت علما اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے مولانا فضل الرحمان کو نیب نوٹس یا سوالنامہ ملنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب دھمکیاں کسی اور کو دے اور اگر مزید پڑھیں