اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 کیخلاف درخواست پر اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 کے خلاف درخواست پر اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے پٹیشن پر رجسٹرار مزید پڑھیں