سرکاری ملازمین

پنجاب حکومت کے سرکاری ملازمین نوکری سے فارغ کر دے گئے

نیوز رپورٹر۔۔۔۔ پنجاب حکومت کے سرکاری ملازمین نوکری سے فارغ کر دے گئے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام پیچھلے 15 سَال سے کام کرنے والے تقریباً 11 ملازمین کو بغیر کسی وجہ کے نوکریوں سے فارغ کر دیا مزید پڑھیں