خواجہ آصف

امریکی کانگریس پاکستان کے معاملات کا نوٹس لیتی ہے اسرائیل کے قتل عام کا نوٹس نہیں لیتی، خواجہ آصف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس پاکستان کے معاملات کا نوٹس لے لیتی ہے مگر اسرائیل کے قتل عام کا نوٹس نہیں لیتی، اسرائیلی جرائم میں شامل ہونیوالوں کو کوئی اہمیت مزید پڑھیں

پنجاب کالج

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کالج کی طالبہ کے معاملے کا نوٹس لے لیا

رپورٹنگ ٹیم۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو رپورٹ سمیت پیش ہونے کا حکم دیدیا ہے۔چیف جسٹس کا کہناتھا کہ بچیاں سب کی سانجھی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے افسران کے پروموشن کورس پر نہ جانے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس لے لیا۔جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیخلاف درخواست پر ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس،جواب طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیخلاف درخواست پر ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے عظمی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس، مجرمانہ کارروائی کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے سابق ایم ڈی پاسکو کیپٹن(ر)سعید سمیت دیگر افسران کے خلاف مجرمانہ غفلت کی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

ہمارے پاس49 لاکھ نا ن فائلرز کا پورا لائف اسٹائل ڈیٹا موجود ہے، سب کو نوٹس بھیجیں گے،وزیر خزانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 49 لاکھ نان فائلرز کا پورا لائف اسٹائل ڈیٹا موجود ہے، سب کو نوٹس بھیجیں گے۔ جاری بیان کے مطابق وزیر خزا نہ نے کہا ہے کہ ٹیکس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی غیر مشروط معافی قبول، توہین عدالت کا نوٹس واپس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا اور رہنما ایم کیو ایم مصطفی کمال کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے توہین عدالت کا نوٹس بھی واپس لے لیا جبکہ عدالت مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

پاکستان کا امریکی قرارداد پر نوٹس، قومی اسمبلی میں جوابی قرارداد لانے کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے متعلق امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کا ہم نے نوٹس لیا ہے اور اس کے جواب میں قرارداد لا ئی جائے گی،امریکی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

عالمی برادری بھارتی رہنماﺅں کے اشتعال انگیزبیانات، بلاجواز دعوں کا نوٹس لے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں مظالم رکوائے، آزاد کشمیر سے متعلق بھارتی رہنماں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوں کا نوٹس بھی لیا جائے۔ او آئی مزید پڑھیں