عظمی بخاری

پوری قوم جان چکی ہے عمران حکومت جعلی حکومت ہے، عظمی بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ پر سب سے زیادہ چیخیں حکومتی سٹپنیوں کی نکل رہی ہیں، سلیکٹڈ وزیراعظم کی ذہنی حالت کو جانچنے کیلئے میڈیکل بورڈ اور مزید پڑھیں

حسان خاور

نواز اور شہباز سیاسی تھیٹر کے کردار ہیں، حسان خاور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ نوازشریف کہتے تھے زرداری پراعتبارنہ کرنا، شہبازشریف زرداری کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کرباتیں کرتے رہے، مریم نوازکی آڈیو خود سامنے آرہی ہیں پہلے خود بھی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

شریف فیملی کے 3 لوگ یہاں موجود ہیں، نوازشریف بھی آ جائیں،شیخ رشید

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شریف فیملی کے 3 لوگ یہاں موجود ہیں، نوازشریف بھی آ جائیں، آصف زرداری اور میرے ٹینٹ اکھڑنے کا وقت آ گیا ہے،طالبان کی مدد کیلئے پوری مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

چاہتے ہیں نوازشریف واپس آئیں،جیل میں وقت گزاریں،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن ) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ مرکز میں بلوچستان کی آواز بنوں گا، وزیر اعظم پاکستان نے اہم ذمہ داری میرے کندھوں پر رکھی ہے، تنظیم سازی کے لیے تمام اضلاع مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

کچھ لوگوں کو ولائتی بیماریاں ہوتی ہیں تاہم آج کل وہ کافی صحت مند ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد کی نوازشریف پر تنقید

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے نوازشریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ کچھ لوگوں کو ولائتی بیماریاں ہوتی ہیں تاہم آج کل وہ کافی صحت مند ہیں، وہ کہتے ہیں کہ میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

رانا شمیم( ن )لیگی عہدیدار تھے، جعلی آڈیو، ویڈیو بنانا (ن)لیگ کا وتیرہ بن چکا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رانا شمیم(ن)لیگ کے عہدیدار تھے اور انہیں گلگت کا چیف جج لگاکر مرضی کے حلف نامے لیے گئے، جعلی آڈیو، ویڈیو بنانا (ن)لیگ کا وتیرہ بن چکا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے انکشافات، اسلام آباد ہائیکورٹ کا معاملے کا نوٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے نوازشریف اور مریم کی اپیلوں سے متعلق انکشافات کے معاملے پر نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ از خود نوٹس کی سماعت کریں گے۔