سینیٹر فیصل جاوید

حزب اختلاف کو کنٹینرز کی ضرورت پڑی تو ہم دیں گے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کی جماعتوں کو خیر مقدم کرتے ہیں انہیں کنٹینرز کی ضرورت ہوئی تو وہ بھی دیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

مولانا مدارس کے طلبہ کو استعمال نہ کریں وہ سےاست سے باہر ہوچکے ہیں، شوکت یوسفزئی

پشاور (رپورٹنگ آن لائن ) تحریک انصاف کے صوبائی رکن اسمبلی شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سیاست سے باہر ہوچکے، وہ شوق سے احتجاج کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انکا مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

نواز شریف متحدہ بانی ٹو بن چکے ہیں،ن کا بیانیہ پاکستان مخالف قوتوں کا ہے،شہریار آفریدی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ نواز شریف متحدہ بانی ٹو بن چکے ہیں اور ان کا بیانیہ پاکستان مخالف قوتوں کا ہے۔ جی سی یونیورسٹی لاہور میں کشمیر سیمینار کے موقع پر مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

اب حد ہوگئی ،مریم نواز کو مخاطب کرنا شیخ رشید کو مہنگا پڑے گا، رانا ثنا اللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کو مخاطب کرنا شیخ رشید کو مہنگا پڑے گا،حکومت نے سیاسی رواداری ختم کر دی ہے،نواز شریف کو اللہ نے عزت دی ، مزید پڑھیں

مقدمہ درج

لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مجرمانہ سازش کا مقدمہ درج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے رہنماوں کے خلاف مجرمانہ سازش کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ ایک شہری بدر رشید کی جانب سے تھانہ شاہدرہ میں یکم اکتوبر کو مزید پڑھیں

فلاپ شو

ن لیگ کے لاہور میں فلاپ شو نے نواز شریف کی ہاری ہوئی سیاست کا بھانڈہ پھوڑ دیا، شہزاد اکبر کا بیان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ن لیگ کے لاہور میں فلاپ شو نے نواز شریف کی ہاری ہوئی سیاست کا بھانڈہ پھوڑ دیا، اتوار کو سماجی رابطے کی مزید پڑھیں