اعظم خان سواتی

تین بار وزیر اعظم بننے والا نواز شریف دھوکے باز نکلا، اعظم خان سواتی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ تین بار وزیر اعظم بننے والا نواز شریف دھوکے باز نکلا، حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دے کر ہٹا کٹا لندن جا کر بیٹھ گیا۔ وزیر ریلوے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

نواز شریف اور شہباز شریف سے پارلیمانی بورڈ کی سفارشات کی منظوری لے لی گئی ‘ رانا ثنا اللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف سے پارلیمانی بورڈ کی سفارشات کی منظوری لے لی گئی ہے ،این اے 75سے نوشین افتخار اور پی پی 51سے مسز طلعت مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

حکومت گرانا یا بناناعوام کا اختیار ہے، پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت کو ٹف ٹائم دینگے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن )سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت گرانا یا بناناعوام کا اختیار ہے، پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت کو ٹف ٹائم دینگے، پیپلز پارٹی سینیٹ انتخابات میں بھرپور حصہ لے مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

سینیٹ میں اوپن بیلٹ سے الیکشن کرانے سے کرپشن کا خاتمہ ہو گا،سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) رہنما تحریک انصاف سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اوپن بیلٹ سے الیکشن کرانے سے کرپشن کا خاتمہ ہو گا، تحریک انصاف حکومت کی کوشش ہے کہ امیدواروں کی خریدوفروخت کو ختم مزید پڑھیں

فواد چودھری

نواز شریف لوگوں کو دھوکہ دے کر بیرون ملک گئے، واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے، فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف لوگوں کو دھوکہ دے کر بیرون ملک گئے، سابق وزیراعظم کے لندن جانے سے احتساب کے بیانیے کو دھچکا لگا، ان کو واپس مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

نواز شریف کو کرپشن اور منی لانڈرنگ پر ہی نکالا گیا،شہزاد اکبر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبرنے کہا ہے کہ نواز شریف کو کرپشن اور منی لانڈرنگ پر ہی نکالا گیا، اقامے پر چھٹی کرانے کا بیانیہ جھوٹ کا پلندہ ہے،سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

جائیداد قرق

احتساب عدالت کا نواز شریف کی جائیداد قرق کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور کی احتساب عدالت نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد قرق کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے میر شکیل الرحمن سمیت دیگر ملزمان کو انیس مزید پڑھیں