فیاض الحسن چوہان

پی ڈی ایم نے سینیٹ کی ایک سیٹ پر اربوں روپے لگا کر بھی اپنا منہ کالا کر لیا ہے’فیاض الحسن چوہان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف، زرداری، باچا خان خاندان کی تیسری چوتھی نسل اس وقت سیاست میں ہے، پھر بھی پاکستان کو گزشتہ دو سالوں میں تباہ مزید پڑھیں

شبلی فراز

مریم نواز اور بلاول جمہوریت سے بہترین انتقام لے رہے ہیں،شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اگر ووٹ کی عزت پر یقین رکھتے تو پاکستان میں ہوتے، مریم نواز اور بلاول جمہوریت سے بہترین انتقام لے رہے ہیں، مزید پڑھیں

مریم نواز

پرویز رشید کل بھی پارٹی کا اثاثہ تھے، آئندہ بھی نواز شریف کے ساتھی رہیں گے، مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پرویز رشید کل بھی پارٹی کا اثاثہ تھے، آئندہ بھی نواز شریف کے ساتھی رہیں گے۔ منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

نواز شریف

الیکشن کمیشن کی پریس ریلیزسلیکٹڈ/سلیکٹرز کے خلاف کھلی ایف آئی آر ہے، نواز شریف

لندن (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی پریس ریلیزسلیکٹڈ/سلیکٹرز کے خلاف کھلی ایف آئی آر ہے،گھناﺅنے کھیل میں ملوث کرداروں کے خلاف سخت ترین کاروائی مزید پڑھیں

قائد مسلم لیگ

قائد مسلم لیگ( ن) اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قائد مسلم لیگ( ن) نواز شریف نے پاکستان ڈیمو کریکٹ موومنٹ(پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کر کے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا، نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان مزید پڑھیں

فرخ حبیب

تحریک انصاف نے چالیس ہزار ڈونرز کا ریکارڈ الیکشن کمیشن کے سامنے پیش کیا ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) رہنما تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے چالیس ہزار ڈونرز کا ریکارڈ الیکشن کمیشن کے سامنے پیش کیا ہے، تحریک انصاف کی فنڈنگ ہمیشہ بینکنگ چینل کے ذریعے آئی ہے مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

شہزاد اکبر کا 36 (ن) لیگی رہنماوں سے24 ارب کی زمینیں واپس لینے کا دعویٰ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے مشیر احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے 36 (ن) لیگی رہنماوں سے24 ارب کی زمینیں واپس لینے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز مزید پڑھیں

محمد زبیر

جسٹس(ر)عظمت سعید پر اعتراض ہو رہا ہے تو خود کمیٹی سے الگ ہوجائیں’ محمد زبیر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ جسٹس (ر)عظمت سعید میرے کلاس فیلو اور اچھے دوست بھی رہے ہیں، پاناماکیس کے دوران کبھی جسٹس(ر)عظمت مزید پڑھیں