وزیر قانون

نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کا معاملہ جلد حل ہو جائےگا‘ وزیر قانون

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کا معاملہ جلد حل ہو جائے گا۔میڈیا سے گفتگو اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ مسجد نبوی میں ہونے والے مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےلئے درخواست پر سماعت منسوخ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے عائد شرائط کے خلاف درخواست پر سماعت منسوخ کردی گئی ہے۔ جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں لاہور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست خارج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست ناقابل سماعت قرارد یکر خارج کردی اور عدالتی وقت ضائع کرنے پردرخواست گزارپر پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ مزید پڑھیں

بیرونی سازش

بیرونی سازش میں نواز شریف ملوث ، دھمکی آمیز خط چیف جسٹس کو دکھانے کیلئے تیار ہیں،حکومت کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ بیرونی سازش میں نواز شریف ملوث ہیں،وزیر اعظم عمران دھمکی آمیز خط چیف جسٹس آف پاکستان کو دکھانے کیلئےتیار ہیں، قانونی بندشوں کے سبب یہ مراسلہ صرف اعلیٰ ترین فوجی قیادت مزید پڑھیں

مریم نواز

عوام کو نواز اور شہباز شریف کا پرانا پاکستان ایک بار پھر مبارک ہو‘ مریم نواز

سرائے عالمگیر (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام کو نواز شریف اور شہباز شریف کا نیا پاکستان ایک بار پھر مبارک ہو۔سرائے عالمگیر پہنچنے پر مسلم لیگ ن کے مہنگائی مکاو مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں صدق دل سے ایک دوسرے کے ساتھ نہیں‘ اعتزاز احسن

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں صدق دل سے ایک دوسرے کے ساتھ نہیں‘سب سے زیادہ جعلی خبریں مریم نواز کے پاس ہوتی ہیں‘مریم نواز کے مزید پڑھیں

لارج سکیل

وزیراعظم کی قیادت میں پی ٹی آئی حکومت اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی حکومت اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے، عمران خان ہر گز نواز شریف کی مزید پڑھیں