جہانگیرترین

سیاسی استحکام اولین ترجیح ، عون اور نعمان لنگڑیال کابینہ کاحصہ رہیں گے : جہانگیرترین

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی کی سربراہی میں بڑا سیاسی فیصلہ کرلیا گیا، حکومت کی مدت مکمل ہونے تک عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال وفاقی وزیر اور بدستور وفاقی کابینہ کا حصہ رہیں گے۔ چیئرمین استحکام پاکستان مزید پڑھیں