بیرسٹر گوہر علی خان

جلا ئوگھیرائو کیس میں عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمرایوب کی عبوری ضمانت میں 16 اپریل تک توسیع کردی ہے۔ جمعہ کو عمر ایوب خان مزید پڑھیں