وزیر اعظم

اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت ‘سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ‘ وزیر اعظم کا رحمان ملک کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے نامور سیاستدان سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ مزید پڑھیں