بیجنگ پیرالمپکس

مختلف حلقوں نے بیجنگ پیرالمپکس کے ثمرات کو سراہا ہے، سرمائی پیرالمپکس نے ایک تاریخی پیش رفت حاصل کی، کھیلوں میں 46 ممالک اور خطوں نے شر کت کی، پیرا لمپک کمیٹی

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک)بین الاقوامی پیرا لمپک کمیٹی کے صدر اینڈریو پارسنز نے کہا کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی نے ایک ناقابل یقین کام انجام دیا ہے اور مختف حلقوں نے بیجنگ سرمائی پیرالمپکس کی کامیابیوں کوبے حد سراہا ہے مزید پڑھیں