ڈی جی ایکسائز کی تنخواہ بند۔کرپشن میں مقدمہ درج۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے قائمقام ڈائریکٹر جنرل رضوان اکرم شیروانی بطورڈی جی عارضی مدت کا دوسرا دورانیہ گزار رہے ہیں۔تاہم ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی تاریخ میں واحد ڈی جی ہیں جنہیں گزشتہ کئی ماہ سے مزید پڑھیں

ایکسائز ٹیکسیشن

سیکرٹری و ڈی جی ایکسائز کی “پھرتیاں”،قانون سازی اور معاہدے کے بغیر بائیومیٹرک نظام کا نفاذ۔

شہبازاکمل جندران۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب، یکم جنوری 2021 سے صوبے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور اونرشپ تبدیلی کے لئے بائیومیٹرک نظام متعارف کروا رہا یے۔ جس کے تحت گاڑی فروخت کرنے اور خریدنے والے دونوں افراد مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز

محکمہ ایکسائز،ایک گرفتار،شیخ نعیم قادر فرار۔ڈی جی سمیت پانچ ڈائیریکٹروں کی ضمانتیں منظور۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ لاہور میں اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے قائمقام ڈائیریکٹر جنرل رضوان اکرم شیروانی، ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن عمران اسلم، ڈائیریکٹر ریجن سی لاہور قمر الحسن سجاد، ڈائیریکٹر ڈی جی خان مزید پڑھیں

سیکرٹری ایکسائز

سیکرٹری ایکسائز قانون پر عمل درآمد کرنے سے قاصر۔

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز،ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے صوبائی سیکرٹریٹ میں ڈپٹی سیکرٹری ٹیکنیکل سمیت بعض افسر برسوں سے تعینات ہیں تاہم انہیں تبدیل نہیں کیا جارہا۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفورسمنٹ اینڈ آڈٹ نوید احمد کو مزید پڑھیں

ڈی جی ایکسائز

سامان کدھر گیا؟سیکرٹری ایکسائز نے ڈی جی ایکسائز کے خلاف انکوائری شروع کر دی

شہباز اکمل جندران۔۔ صالحہ سعید کی ٹرانسفر کے بعد ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے عہدے پر عارضی طورپر تعینات، ایڈیشنل ڈائیریکٹر جنرل رضوان اکرم شیروانی کے خلاف محکمے کے اپنے ہی سیکرٹری نے انکوائری شروع مزید پڑھیں

ڈائیریکٹر ایکسائز لاہور

بدتمیزی اور نااہلی۔ڈائیریکٹر ایکسائز لاہورکے خلاف کارروائی شروع

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب صالحہ سعید نے نااہلی اور بدتمیزی Misconduct کے الزام میں ڈائیریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور قمر الحسن سجاد کے خلاف کارروائی شروع کرتے مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن بند کردی

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے حساس ادارے کی طرف سے نیلام کردہ گاڑیوں کی دستاویزات اور واوچرز کی آن لائن تصدیق تک ایسی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمے کے مزید پڑھیں

صالحہ سعید

جعلسازوں سے ” ہمدردی”فیصل آباد موٹر برانچ کے گرفتار اہلکار کئی ہفتوں بعد بھی معطل نہ ہوسکے

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے گرفتاری کے باوجود فیصل آباد موٹر برانچ کے اہلکاروں کو تاحال معطل نہیں کیا۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی( ایف آئی اے) فیصل آباد کے سائبر کرائم ونگ مزید پڑھیں

گاڑیوں

گوجرانوالہ میں Un-Fedڈیٹاکی آڑ میں 50 فیصد گاڑیوں کی بوگس فیڈنگ۔ڈائیریکٹر نے جواب طلبی کرلی

شہباز اکمل جندران۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ملتان، فیصل آباد اور بہاولپور ڈائریکٹوریٹس کے بعد گوجرانوالہ میں بھی ان فیڈ گاڑیوں کی فیڈنگ کی آڑ میں نان کسٹم، چوری شدہ اور ٹمپرڈ گاڑیوں کو ریگولرائزڈ کرنے مزید پڑھیں

ڈی جی خان میں ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کا چھاپہ۔موٹر سائیکل بنانے والی جعلی فیکٹری پکڑی گئی،مقدمہ درج

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ ایکسائیز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ڈی جی خان ڈائریکٹوریٹ نے تھانہ گدائی کے علاقے میں چھاپہ مارتے ہوئے جعلی موٹر سائیکل بنانے والی فیکٹری پکڑ لی۔ چھاپہ ڈائیریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں