نوازشریف

نوازشریف کی رانا ثنااللہ کو ناراض دوستوں کے تحفظات دور کر نے کی ہدایت

لندن(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے رانا ثنااللہ کو ناراض دوستوں سے ملاقات کرکے ان کے تحفظات دور کر نے کی ہدایت کر دی،نوازشریف نے راناثنااللہ کو ہدایت کی کہ ناراض دوستوں کے تمام تحفظات دور کیے مزید پڑھیں