وزیراعلیٰ اور سپیکر پنجاب

وزیراعلیٰ اور سپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی جمعرات کے روزپنجاب اسمبلی کے سپیکر چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات ہوئی ‘جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور پنجاب اسمبلی کے نئے بلاک کی تعمیر پر پیش رفت کے بارے مزید پڑھیں