انیتا آنند

مغربی کنارے میں سفارت کاروں کی سمت فائرنگ ، کینیڈا میں اسرائیلی سفیر کی طلبی

اوٹاوا(رپورٹنگ آن لائن )کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے دورے پر آئے غیر ملکی سفارت کاروں کی جانب اسرائیلی فوج کی طرف سے انتباہی فائرنگ کے واقعے کیگہری مزید پڑھیں

ملاقات

ٹرمپ کی جنوبی افریقی صدر سے ملاقات، نسل کشی کا الزام لگا دیا

پریٹوریا(رپورٹنگ آن لائن)جنوبی افریقہ کے صدر رامافوسا نے اوول آفس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی جس میں امریکی صدر نے مہمان پر سفید فام افراد کی نسل کشی کا الزام لگایا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا اپنے سر لے لیا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا اپنے سر لیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کرائی۔ میڈیارپورٹس کے م طابق وائٹ ہائوس مزید پڑھیں

شاہ سلمان بن عبدالعزیز

سعودی کابینہ کا اجلاس، ٹرمپ کے ساتھ کامیاب معاہدوں پراظہارِ تحسین

ریاض ( رپورٹنگ آن لائن)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی بات چیت مزید پڑھیں

مارکو روبیو

فلسطینیوں کو اپنے ہاں بسانے کے لیے مختلف ملکوں سے بات چل رہی ہے،امریکا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے امریکہ نے کئی ملکوں سے رابطہ کیا ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر فلسطینیوں کو اپنے ہاں بسانا قبول کر لیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مارکو روبیو نے یہ مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی یونین کا اسرائیل سے شراکت داری کا معاہدے پر نظر ثانی کا اعلان

برسلز (رپورٹنگ آن لائن )یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے کہا ہے کہ یورپی یونین اور اسرائیل کے درمیان تجارتی معاہدے پر غزہ میں جاری صورتحال کے پیش نظر نظرثانی کی جائے گی۔ میڈیارپورٹس کے م مزید پڑھیں

عباس عراقچی

جوہری معاملے پر امریکہ سے کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی، ایران

تہران ( رپورٹنگ آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران کو امریکہ کی جانب سے کسی ممکنہ جوہری معاہدے کے حوالے سے کوئی تحریری تجاویز موصول نہیں ہوئی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بیان امریکی صدر مزید پڑھیں

ٹیمی بروس

ٹرمپ کا ویژن امریکا سمیت دنیا کو بھی عظیم بنائے گا، ٹیمی بروس

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )ترجمان امریکی دفتر خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا ویژن امریکا سمیت دنیا کو بھی عظیم بنائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی دفتر خارجہ ٹیمی بروس نے ترکیہ میں نیٹو اجلاس کے مزید پڑھیں

ایمانوئل میکرون

نیتن یاہو جو کچھ غزہ میں کر رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے،فرانسیسی صدر

پیرس( رپورٹنگ آن لائن)فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ نیتن یاہو جو کچھ غزہ میں کر رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی بربریت پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا شدید ردعمل مزید پڑھیں