اقوام متحدہ

اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ میں بھاری اکثریت سے قرارداد منظور

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)غزہ میں فلسطینیوں کی اسرائیل کے ہاتھوں نسل کشی کے خلاف اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھاری اکثریت سے قرارداد منظورکر لی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ناروے کی جانب سے پیش کردہ مزید پڑھیں

عراق

شام کے ساتھ ہماری سرحدیں بند اور مکمل طور پر محفوظ ہیں،عراق

بغداد(رپورٹنگ آن لائن)عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی کی جانب سے شام کے صدر بشار الاسد کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ان کا ملکدہشت گردی” کے مقابلے میں شام کو مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ عراقی مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے رابطہ ، شام میں کشیدگی کم کرنے پر زور

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے اتوار کے روز اپنے ترک اہم منصب ہاکان ویدان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق گفتگو میں بلنکن نے شام میں کشیدگی روکنے کی ضرورت پر زور دیا مزید پڑھیں

امریکی فوجی عہدیدار

امریکی فوجی عہدیدار کی حزب اللہ،اسرائیل جنگ بندی کی نگرانی کے لیے بیروت آمد

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )امریکی فوج کے ایک اعلی عہدیدار بیروت پہنچے ہیں تاکہ حزب اللہ،اسرائیل کے درمیان حالیہ ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر عمل درآمد کے لیے بین الاقوامی کوششوں میں شامل ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ جنگ مزید پڑھیں

، حماس

جنگی جرائم میں ملوث دیگر اسرائیلی رہنمائوں کی گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری کیے جائیں ، حماس

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن )فلسطینی مزاحمت کی تحریک حماس نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے غزہ جنگ کے حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یواو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے مزید پڑھیں