بزالیل سموٹرچ

غزہ کی پٹی میں گندم کا ایک دانہ بھی داخل نہیں ہو گا ،انتہا پسند اسرائیلی وزیر خزانہ

تل ابیب ( رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر خزانہ بزالیل سموٹرچ نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب فلسطینیوں کے خلاف بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کرے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سموٹرچ کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں گندم مزید پڑھیں

نریندر مودی

بھارتی وزیراعظم مودی وسط اپریل میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کے وسط میں 22 اپریل کو سعودی عرب کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس دورے کے دوران مودی کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مزید پڑھیں

ہولڈنگ کمپنی

عمرہ سیزن کے دوران 60 لاکھ سے زائد مسافروں کی سعودی ہوائی اڈوں سے آمد و رفت

ریاض ( رپورٹنگ آن لائن)دی ایئرپورٹس ہولڈنگ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ 1446ھ کے عمرہ سیزن کے دوران 68 لاکھ سے زیادہ مسافر اور زائرین چار سعودی ہوائی اڈوں سے گزرے۔ رمضان المبارک کے دوران اور سات شوال تک مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر کے درمیان خطے کی صورت حال پر بات چیت

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی جانب سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بات چیت میں دونوں شخصیات نے خطے کی تازہ ترین صورت حال پر مزید پڑھیں

شاہ چارلس

شاہ چارلس نے گاجرپر موسیقی کی دھن بجاکرسب کو حیران کردیا

لندن(رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ کے شاہ چارلس ہسپتال میں مختصر قیام کے بعد اپنی سرکاری ذمے داریوں کی انجام دہی کے لیے واپس آ چکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے منعقد ایک تقریب میں موسیقاروں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

آئرلینڈ

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ میں آئرلینڈ پہلے،پاکستان کا 195نمبر

نیویارک( رپورٹنگ آن لائن) پاسپورٹ کی طاقت کا اندازہ لگانے والی نوماڈ کیپیٹلسٹ 2025 کی نئی درجہ بندی میں آئرلینڈ دنیا کے سب سے طاقتور پاسپورٹ کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس درجہ بندی میں مزید پڑھیں

اینالینا بیئرباک

نیتن یاہو کا ہنگری کا دورہ بین الاقوامی قانون کے لیے ایک انتہائی برا دن ہے،جرمنی

برلن (رپورٹنگ آن لائن )جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک نے جنگی جرائم کی بنیاد پر بین الاقوامی فوجداری عدالت کو مطلوب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ ہنگری پر سخت تنقید کی ہے کہ نیتن یاہو نے فوجداری مزید پڑھیں

کاٹز

ہم فلسطینی اتھارٹی کو مغربی کنارے پر کنٹرول نہیں کرنے دیں گے، اسرائیل

غزہ ( نمائندہ خصوصی)کئی مہینوں سے جاری اسرائیلی جھڑپوں اور مغربی کنارے میں دراندازی کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے اعلان کیاہے کہ تل ابیب فلسطینی اتھارٹی کو مغربی کنارے کا کنٹرول سنبھالنے کی اجازت نہیں دے گا۔ مزید پڑھیں

راہول گاندھی

وقف ترمیمی بل کا مقصد مسلمانوں کو پسماندہ اور جائیداد حقوق کو غضب کرنا ہے، راہول گاندھی

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)بھارت میں مسلمانوں کی کھربوں روپے کی وقف املاک کو ہڑپنے کے لیے مودی حکومت کا “وقف ترمیمی بل” لوک سبھا میں پیش کردیا گیا، راہول گاندھی کی جانب سے بل پر کڑی تنقید کی گئی۔ مزید پڑھیں

سپریم لیڈر

امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں ، مشیر سپریم لیڈر

تہران ( رپورٹنگ آن لائن)ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ جوہری امور پر بالواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ تاکہ دوسرے فریق کا نکتہ نظر سمجھا جا سکے اور اپنی مزید پڑھیں