ایشین کوالیفائرز

اے ایف سی انڈر 23 ایشین کوالیفائرز میں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست

منامہ (رپورٹنگ آن لائن)اے ایف سی انڈر 23 ایشین کوالیفائرز میں پاکستان کو بحرین نے تین، ایک سے ہرادیاگو کہ پاکستان میچ ہار گیا مگر عالمگیر غازی کے لانگ رینج گول نے پاکستانی فینز کے دل جیت لیے۔ بحرین کے مزید پڑھیں

امام الحق

ہمارے بولرز کے بارے میں کم بات ہونی چاہیے، ڈر ہے کہیں نظر نہ لگ جائے،امام الحق

کولمبو (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ ہمارے بولرز کے بارے میں کم بات ہونی چاہیے. ڈر ہے کہیں نظر نہ لگ جائے،پاک بھارت میچ پر سب کی نظریں ہوتی ہیں، باقی مزید پڑھیں

رویندرا جڈیجا

بھارتی ٹیم کا پاکستان کیخلاف میچ پر فوکس زیادہ ہوتا ہے، رویندرا جڈیجا

ممبئی( رپور ٹنگ آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا نے کہا ہے کہ انڈین ٹیم کا پاکستان کے خلاف میچ پر فوکس زیادہ ہوتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رویندرا جڈیجا نے کہا کہ مزید پڑھیں

بابر اعظم

جلدی کریں نماز کیلئے دیر ہو رہی ہے، بابر اعظم کا اشارہ انٹرنیٹ پر وائرل

کولمبو(رپورٹنگ آن لائن)سری لنکا سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس نے ان کے مداحوں کے پھر سے دل جیت لیے ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میچ کے بعد مزید پڑھیں

زمان خان

لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ پوری دنیا دیکھتی ہے،زمان خان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سپر لیگ 8 کی فرنچائز لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ پوری دنیا دیکھتی ہے۔ایک انٹرویومیں زمان خان نے کہا کہ دونوں ٹیموں کے مابین مزید پڑھیں

فخر زمان

نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی، حیدر علی کی جگہ فخر زمان شامل

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ،حیدر علی کی جگہ فخر زمان پلیئنگ الیون کا حصہ بن گئے ۔ اتوار کو مزید پڑھیں

بابراعظم

بابراعظم نے بھارت کے خلاف میچ میں فاسٹ بولرز کو اہم ہتھیار قرار دیدیا

سڈنی( رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارت کے خلاف میچ میں فاسٹ بولرز کو اہم ہتھیار قرار دیدیا۔آئی سی سی ورلڈکپ کی تیاریوں کے حوالے سے پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے کہا مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

ہم سیاست کی طرح اپوزیشن کو میچ میں بھی ہرائیں گے ، فیاض الحسن چوہان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ہم سیاست کی طرح اپوزیشن کو میچ میں بھی ہرائیں گے۔ فیاض الحسن چوہان نے سیدعلی حیدر گیلانی کے ہمراہ حکومت اپوزیشن کرکٹ میچ مزید پڑھیں

محمد عباس

پاکستان شاہینز نے بہت اچھے انداز سے میچ جیتا ہے، محمد عباس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق فاسٹ بائولر محمد عباس نے کہا ہے کہ پاکستان شاہینز نے بہت اچھے انداز سے میچ جیتا ہے۔اپنے بیان میں فاسٹ بائولر محمد عباس نے کہاکہ پاکستان شاہینز نے بہت اچھے انداز سے میچ مزید پڑھیں