محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ژوب آپریشن میں شہید ہونے والے میجر بابر خان کو خراج عقیدت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ژوب، بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے میجر بابر خان کی بہادری کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی مزید پڑھیں