حلیم عادل شیخ

عوامی رائے کو اہمیت نہ دینے سے عوام کی دلوں میں نفرتیں بڑھ رہی ہیں،حلیم عاد ل شیخ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ ملک زور زبردستی کے فیصلوں سے نہیں چلتا عوامی رائے کو اہمیت نہ دینے سے عوام کی دلوں مزید پڑھیں

اشیا کی قیمتوں

ٹیکسز کی بھرمار نے کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)حکومت کی جانب سے مختلف قسم کی ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان برپا ہو گیا ۔وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکسز عائد کیے جانے کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کیخلاف درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی۔ مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہیٰ

 منی بجٹ نے عوام کو زندہ درگور کردیا ہے ، سیلز ٹیکس کا 18فیصد کرنے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا ، چوہدری پرویز الہی 

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ منی بجٹ نے عوام کو زندہ درگور کردیا ہے ، سیلز ٹیکس کا 18فیصد کرنے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا ، عوام ایک ہی مزید پڑھیں

حافظ سعد حسین رضوی

رمضان المبارک سے قبل ہی ملک میں مہنگائی کا طوفان ہے’حافظ سعد حسین رضوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ موجودہ اور سابقہ حکومت کی ناکامیوں کی داستان پورے پاکستان میں پھیل چکی ہے، 75 سال سے ملک پرآئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے مزید پڑھیں

سرکاری نرخنامے

ننکانہ صاحب میں مہنگائی کا طوفان برقرار،بڑھتی ہوئی مہنگائی نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)ننکانہ صاحب میں مہنگائی کا طوفان برقرار،بڑھتی ہوئی مہنگائی نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں۔آٹا غائب،شہری پریشان،برائلر مرغی 600 روپیہ کلو،چھوٹا گوشت1500روپیہ،انڈے300 روپیہ فی درجن،پیاز240،لہسن400،ادرک600،چاول320،لوکل گھی600 روپیہ کلو سے بھی تجاوز کرگیا۔تفصیل کے مطابق ضلع ننکانہ میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

روس سے گیس اورتیل وقت پر لے لیتے توآج پاکستان میں مہنگائی کا طوفان نہ ہوتا، فوادچوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ روس سے گیس اورتیل وقت پر لے لیتے تو پاکستان میں مہنگائی کا طوفان جو آج ہے نہ ہوتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

شیخ رشید

ڈالر کی قلت، سندھ میں فصلوں کی تباہی اور مہنگائی کا طوفان قوم کا امتحان ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں ڈالر نہیں آ رہے بلکہ سامراجی پالیسیاں آ رہی ہیں، ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے لکھا کہ ڈالر کی مزید پڑھیں

حماد اظہر

مہنگائی کا طوفان آچکا ہے اور بےروزگاری کا سیلاب آنے والا ہے، حماد اظہر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ مہنگائی کا طوفان آچکا ہے اور بےروزگاری کا سیلاب آنے والا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹوں

اوپن مارکیٹوں میں پرچون سطح پر مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا، دکاندارروزہ داروں کا استحصال کرتے رہے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)صوبائی دارالحکومت کی اوپن مارکیٹوں میں پرچون سطح پر مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا، دکاندارگراں فروشی کے ذریعے روزہ داروں کا استحصال کرتے رہے ، برائلر گوشت کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے سرکاری نرخنامے میں مزید پڑھیں