بلال اظہر کیانی

مالی سال 24۔2023میں للہ جہلم دورویہ سڑک کی تعمیر کیلئے ایک ارب80 کروڑ روپے مختص کئے جا چکے ہیں، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ للہ جہلم دورویہ سڑک کی تعمیر علاقہ کے مکینوں کا دیرینہ مطالبہ تھا ، اس کی تعمیر پر نہ تو کام رکا مزید پڑھیں