مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں موٹرسائیکلز اورتھری ویلرز کی فروخت میں رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے. پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے جنوری تک کی مدت میں ملک میں 812554یونٹس موٹرسائیکلز مزید پڑھیں
