انٹرا کورٹ اپیل

مسلم لیگ (ق) نے لاہورہائیکورٹ میں ڈپٹی سپیکر کے اختیارات بحال کرنے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر د

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ق نے صفدرشاہین پیرزادہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے اپیل دائر کی ہے۔ اپیل میں دوست محمد مزاری، سیکریٹری اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

لاہور ہائیکورٹ، رانا ثنااللہ کی عبوری ضمانت میں پیر تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نون لیگی رہنما رانا ثنا کی عبوری ضمانت میں پیر تک توسیع کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری نے ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت کے لیے طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) 8اعشاریہ تین ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن معاملے پر سابق صدر آصف زرداری نے ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت کے لیے طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی۔ پیر کو مزید پڑھیں

ضمانت قبل از گرفتاری

سابق صدر آصف زرداری نے ضمانت قبل از گرفتاری سے متعلق درخواست میں پیش ہونے سے معذرت کرلی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق آصف زرداری نے ضمانت قبل از گرفتاری سے متعلق درخواست میں پیش ہونے سے معذرت کرلی۔ بدھ کو دائر درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ رواں ماہ کی 5 تاریخ کو ضمانت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس

عدالت نے وزیر اعظم عمران خان کو پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)عدالت نے وزیر اعظم عمران خان کو پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری کر دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعظم عمران خان کی پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے درخواست پر دلائل مزید پڑھیں

امریکی خاتون

امریکی خاتون سینتھا نے ماتحت عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)رحمان ملک اور سینتھیا ڈی رچی کا کیس دوبارہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا ۔سینتھیا رچی نے رحمان ملک کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ امریکی خاتون نے ماتحت مزید پڑھیں

پنجاب میں سرکاری سطح پر انسانی نعشوں کا کاروبار لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

شہباز اکمل جندران۔ لاہور ہائی کورٹ میں انسانی نعشوں کی بے حرمتی کے خلاف رٹ پٹیشن فائل کردی گئی۔ پٹیشن ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران کی طرف سے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے توسط سےفائل کی گئی۔ عدالت نے معاملے کو انتہائی مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز ریفرنس

رمضان شوگر ملز ریفرنس،شہبازشریف نے احتساب عدالت میں حاضری معافی کی درخواست دائر کردی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہبازشریف نے احتساب عدالت میں حاضری معافی کی درخواست دائر کردی۔ شہباز شریف کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ کوروناپازیٹو ہے،وائرس کی علامات ابھی موجودہیں،گھرمیں ہی آئسولیشن اختیارکررکھی ہے، مزید پڑھیں

مندر کی تعمیر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مندر کی تعمیر پر سی ڈی اے کو نوٹس جاری کر دیئے

اسلام آباد ( رپورٹنگ آ ن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواست پر سی ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر مزید پڑھیں