مشاہد حسین سید

نواز شریف کی طرح مودی کو بھی الیکشن میں دھچکا لگا، مشاہد حسین سید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سابق سینیٹر اور سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ نواز شریف کی طرح بھارت میں نریندر مودی کو بھی الیکشن میں دھچکا لگا، پاکستان میں یک طرفہ الیکشن کی امید تھی اور بھارت مزید پڑھیں

راہول گاندھی

راہول گاندھی کا بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف بڑا دعوی

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)کانگریس رہنما راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی پالیسیوں کی وجہ سے ہندوستان میں بنگلہ دیش، بھوٹان اور پاکستان سے زیادہ بے روزگاری ہے۔ عرب مزید پڑھیں

نریندر مودی

مودی نے بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے رام مندر کا افتتاح کردیا

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے آج ایودھیا میں ہندو رسومات کو اداکرتے ہوئے رام مندر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ہندو پنڈتوں، ارکان اسمبلی، کھلاڑیوں، اور شوبز شخصیات سمیت 7 ہزار مہمان موجود تھے۔ بھارتی مزید پڑھیں

مودی سرکار

مودی کے ہندوستان میں انسانی اسمگلنگ عروج پرپہنچ گئی

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)مودی کے ہندوستان میں انسانی اسمگلنگ عروج پر پہنچ چکی ہے اور بھارت میں اس وقت تقریباً تین ہزار غیر قانونی ایجنسیاں ہیں۔ بھارتی جریدے نے مودی کے ہندوستان میں انسانی اسمگلنگ عروج پر ہونے کی مزید پڑھیں

مودی

مودی کے ہندوستان میں بڑھتی ہندوتوا شدت پسندی اقلیتوں کیلئے سنگین خطرہ

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)مودی کے ہندوستان میں بڑھتی ہندوتوا شدت پسندی اقلیتوں کے لئے سنگین خطرہ بن چکی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دو ہزارچودہ کیانتخابات میں مودی کی قیادت میں بی جے پی کی جیت کے بعد سے مزید پڑھیں

مودی

بھارت میں الیکشن سے قبل مودی کا رام مندر پر جعلی حملہ کرانے کا منصوبہ

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن) معروف بھارتی ماہر قانون نے مودی کے شیطانی منصوبے کا پول کھول دیا۔ سپریم کورٹ ایڈووکیٹ پرشانت بھوشن نے مودی سرکار پر پلوامہ اور بالا کوٹ 2.0 کی ریپیٹ ٹیلی کاسٹ کا الزام لگادیا۔معروف بھارتی قانون مزید پڑھیں

مودی

مودی کے دور حکومت میں بھارت اسلاموفوبیا کا گڑھ بن گیا

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن ) ہندو توا نظریات کے حامی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دور حکومت میں ہندوستان اسلامو فوبیا کا گڑھ بن چکا ہے جہاں بھارتی مسلمان شدید سماجی تفریق، معاشی ابتری اور سیاسی تنہائی کا شکار مزید پڑھیں

مودی

مودی کا ہندوستان عیسائیوں کے لیے جہنم بن گیا

نئی دہلی (رپور ٹنگ آن لائن )مودی کا ہندوستان عیسائیوں کے لیے جہنم بن گیا ہے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونائیٹڈ کرسچن فورم کی سالانہ رپورٹ نے مودی سرکار کی پول کھول دی۔ی ونائیٹڈ کرسچن فورم کی سالانہ رپورٹ مزید پڑھیں

مودی سرکار

26 جماعتی اتحاد کا مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن) 26 جماعتی اتحاد انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس نے مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن گزشتہ دو ہفتے سے مودی سے منی پور میں جاری خانہ مزید پڑھیں

چوہدری انوارالحق

یورپی پارلیمنٹ نے مودی کی انتہا پسندانہ سوچ اور ہندوستان کے مکروہ عزائم کا پردہ چاک کر دیا ،وزیراعظم

مظفرآباد(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ سے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مذمتی قرارداد نے مودی کی انتہا پسندانہ سوچ اور ہندوستان کے مکروہ عزائم کا مزید پڑھیں