لاہور ہائی کورٹ

شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس: شہزاد اکبر کی درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے شریف فیملی کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں شہزاد اکبر کی درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی۔ ایف آئی اے منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

خدیجہ شاہ کی حفاظتی ضمانت میں توسیع، کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی رہنما خدیجہ شاہ کی حفاظتی ضمانت میں 12 مارچ تک توسیع کردی۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس عبد الفیاض نے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

منی لانڈرنگ کیس’ پرویز الہٰی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔سپیشل جج سینٹرل تنویر احمد شیخ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی اور ان کے صاحبزادے مزید پڑھیں

مونس الٰہی

منی لانڈرنگ کیس،عدالتی احکامات پر مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) عدالتی احکامات پر منی لانڈرنگ کیس میں چودھری مونس الہی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق مونس الہی کا پاسپورٹ بھی کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے، مونس مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی و دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کارروائی19 ستمبر تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)سپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی و دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی کارروائی 19 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ لاہور کی سپیشل سینٹر کورٹ میں پرویز الہی و دیگر کیخلاف منی مزید پڑھیں

مونس الہی

منی لانڈرنگ کیس ،عدالتی حکم پر مونس الہی کیخلاف اشتہاری کی کارروائی شروع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کے بیٹے چودھری مونس الہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری کی کارروائی شروع کر دی گئی،ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اور عدالتی حکم مزید پڑھیں

مونس الٰہی

منی لانڈرنگ کیس،مونس الٰہی کے بینک اکانٹس اور جائیدادیں منجمد

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے صدر وسابق وزیراعلی پنجاب پرویزالٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کے منی لانڈرنگ کیس میں بینک اکائونٹس اور جائیدادیں منجمد کر دی گئیں۔تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کے خلاف ایف آئی مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

منی لانڈرنگ کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار صدر پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو گزشتہ روز بھی ایف آئی اے سینٹرل کورٹ میں پیش نہ کیا جا سکا۔ایف آئی اے سینٹرل کورٹ مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہباز کیخلاف سماعت 11 مارچ تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی سپیشل کورٹ سینٹرل نے وزیرِاعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کر دی۔ سپیشل کورٹ سینٹرل لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظور کر لی گئی۔ وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کے خلاف سپیشل سینٹرل عدالت میں منی لانڈرنگ مزید پڑھیں