وزیر خارجہ

جنوبی پنجاب صوبے کے پارلیمانی بل کے اعلانات عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے منشور میں جنوبی پنجاب کے عوام کے لئے الگ صوبہ بنانے کا وعہد کیا گیا میں وزیراعظم عمران خان کا مشکور مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

ہمارا منشور ملک میں قانون کی حکمرانی اور فلاحی ریاست کا قیام،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا منشور ملک میں قانون کی حکمرانی اور فلاحی ریاست کا قیام ہے، کرپشن سے ملک غریب ہوتے ہیں، سیاست میں آنے کا فیصلہ ملک کو کرپٹ حکمرانوں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں پر عمل درآمد کے لئے کام کرے،وزیر خارجہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ اقوام متحدہ کے منشور کو سربلند کیا ہے،پاکستان ہمیشہ عالمی تعاون، مکالمے اور تنازعات کے پرامن حل کا بھرپور مبلغ اور پرچارکر مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن)

ن لیگ فوج کے سیاسی کردار کی مخالف ہے،ملکی دفاع سے غافل نہیں ہے،احسن اقبال

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی پارلیمنٹ پرایک جاسوس کیلئے قانون سازی کر کے دھبہ لگایا گیا، اگر پاکستانی شہری بھارت میں گرفتار ہو تو کیا مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے خاتمے کا کوئی نوٹی فیکشن جاری نہیں کیا، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے خاتمے کا کوئی نوٹی فیکشن جاری نہیں کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

تحریک انصاف حکومت اپنے منشور سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی، وزیر اعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنے منشور سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی، حکومت نے پہلی بار بڑے بڑے لوگوں کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کیا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان 2020 کے انتخاب 2018 والے منشور کی بنیاد پر ہی لڑے گی، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان 2020 کے انتخاب 2018 والے منشور کی بنیاد پر ہی لڑے گی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو مزید پڑھیں