حسان خاور

ملک میں بدامنی پھیلانے والے صرف پاکستان کے ہی نہیں انسانیت کے بھی دشمن ہیں‘حسان خاور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ ملک میں بدامنی پھیلانے والے صرف پاکستان کے ہی نہیں انسانیت کے بھی دشمن ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام مزید پڑھیں