جعلی اکائونٹس

عدالتی ہفتہ ، ترقیاتی فنڈز ، خورشید شاہ ،جعلی اکائونٹس کیس ، وکلاء کے چیمبر گرانے اور پی ٹی آئی مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کیس سنا جائیگا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں کل پیرسے شروع ہونے والے ہفتے کے دور ان وزیراعظم، وزیراعلی ٰکی جانب سے ترقیاقی فنڈزکے اجرا، سید خورشید شاہ اورجعلی اکائونٹس کیس کے ملزمان کی ضمانت،ایف 8 کچہری اسلام آباد میں وکلاء مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم کراچی مزید پڑھیں

جنگل پر قبضہ:سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کر دیا

،، جعفر بن یار ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس کے حکم پر مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا ،سابق ممبر قومی اسمبلی سلطان محمود ہنجرا اور سابق چئیرمین ڈسٹرکٹ کونسل مزید پڑھیں

ملزمان

تشدد اور تھرڈ ڈگری کا خاتمہ ،اقرار جرم کے لیئے،پولیس نے ملزمان کے پولی گراف ٹیسٹ شروع کر دیئے

شہباز اکمل جندران۔۔۔ پنجاب بھر کے پولیس اسٹیشنز میں دوران حراست ملزمان پر جسمانی تشدد کو سختی کے ساتھ منع کر دیا گیا ہے۔ اور صوبے میں پنجاب پولیس نے سکاٹ لیںد یارڈ اور امریکی طرز پر پہلی بار ملزمان مزید پڑھیں

وکلا حملہ کیس

وکلا حملہ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہائی کورٹ بار کو حملے میں ملوث ملزمان کی نشاندہی کی ہدایت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائی کورٹ بار کو وکلا حملہ کیس میں کو ملوث ملزمان کی نشاندہی کی ہدایت کر دی ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

گھریلو ملازمہ

لاہور،کمسن گھریلو ملازمہ کی تشدد سے ہلاکت پر2 خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) اقبال ٹاون پولیس نے 12 سالہ گھریلو ملازمہ کی مبینہ تشدد سے ہلاکت میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق نواں کوٹ شیخوپورہ کی 12 سالہ مصباح لاہور کے علاقے مزید پڑھیں

ڈینیئل پرل قتل کیس

ڈینیئل پرل قتل کیس،سپریم کورٹ کا احمد عمر شیخ اور دیگر ملزمان کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے احمد عمر شیخ اور دیگر ملزمان کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم د یتے ہوئے زیرحراست افراد کی رہائی کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی سندھ حکومت مزید پڑھیں

زیادتی کیس

لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس کے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2فروری تک توسیع

لاہور(رپور ٹنگ آن لائن )سیشن عدالت نے لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس کے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2فروری تک توسیع کر دی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے ججوں کے اجلاس کے باعث ملزمان کو ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین مزید پڑھیں

ڈینیئل پرل قتل کیس

سندھ حکومت کی درخواست مسترد ،سپریم کورٹ کا ڈینیئل پرل قتل کیس کے ملزمان کو بری کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے ڈینیئل پرل قتل کیس میں سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ملزمان کی رہائی کے فیصلے کے خلاف حکومت سندھ کی درخواست مسترد کر تے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست کا مزید پڑھیں