شاہ سلمان بن عبدالعزیز

سعودی کابینہ کا اجلاس، ٹرمپ کے ساتھ کامیاب معاہدوں پراظہارِ تحسین

ریاض ( رپورٹنگ آن لائن)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی بات چیت مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیر ریلوے کی جرمن سفیر الفریڈ گراناز سے ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے پاکستان میں جرمن سفیر محترم الفریڈ گراناز سے ایک اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے مابین سفارتی، اقتصادی اور صنعتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلہ مزید پڑھیں

خان سواتی

اعظم سواتی کی جیل میں پی ٹی آئی رہنمائوں سے ملاقات کی درخواست خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی جیل میں قید پی ٹی آئی رہنمائوں سے ملاقات کی درخواست خارج کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست مزید پڑھیں

اسحق ڈار

وزیر خارجہ کل دورہ چین پر روانہ ہوں گے، افغان ہم منصب سے بھی ملاقات متوقع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ذرائع کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل اپنے وفد کے ہمراہ دورہ چین پر بیجنگ روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بیجنگ میں چین کے مزید پڑھیں

سعودی عرب

ٹرمپ کا سعودیہ کے بعد قطر کا دورہ ، تجارتی اور دفاعی تعاون کے معاہدوں پر دستخط

دوحہ(رپورٹنگ آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے دورے کے بعد قطر پہنچ گئے جہاں انہوں نے قطر کے ساتھ تجارتی اور دفاعی تعاون کے معاہدوں پر ستخط کیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دورہ سعودی عرب کے بعد امریکی مزید پڑھیں

عمران خان نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تبدیلی کا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے پارٹی کے صوبائی صدر جنید اکبر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ والیس لے لیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب ،قازقستان میں سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب اور قازقستان میں سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے ریاض میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں قازقستان کی قومی مزید پڑھیں

محمد اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیر ریلوے کی چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سجاد غنی سے ملاقات، توانائی اور ریلوے کے شعبوں میں تعاون پر گفتگو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے ریلوے، محمد حنیف عباسی نے چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سجاد غنی سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے توانائی اور ریلوے کے شعبوں میں تاریخی تعاون بڑھانے کے حوالے مزید پڑھیں