ایلچی ایڈم بوہلر

غزہ میں یرغمالیوں سے متعلق معاہدہ چند ہفتوں میں ممکن ہے،امریکی سفیر ایڈم بوہلر

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر کے غزہ کے یرغمالیوں کے حوالے سے خصوصی ایلچی ایڈم بوہلر نے کہا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں سے متعلق معاہدہ چند ہفتوں میں ممکن ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایڈم بوہلر نے کہا کہ مزید پڑھیں

ملاقات

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان دفاعی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض الرویلی سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل مایئکل کوریلا نے ملاقات کی جس میں دفاعی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزارت دفاع سے جاری مزید پڑھیں

جنید اکبر

عید کے بعد دوبارہ احتجاج پر جانےکا پروگرام ہے،ہمارے اور مولانا کے فاصلے اتنے زیادہ کہ قریب لانے میں وقت لگے گا، جنید اکبر

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی اور صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا جنید اکبر نے کہا ہے کہ عید کے بعد دوبارہ احتجاج پر جانےکا پروگرام ہے ہمارےاورمولانا فضل الرحمان کے فاصلے اتنے زیادہ ہیں کہ قریب لانےمیں وقت مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم سے مرتضیٰ جاوید عباسی کی ملاقات ،ہزارہ موٹر وے پر انٹرچینج کا سنگ بنیاد رکھنے کی دعوت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن )خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری مرتضیٰ جاوید عباسی نے ملاقات کی جس میں مرتضیٰ جاوید عباسی نے وزیراعظم کو خیبر پختونخوا کا دورہ کرنے اور ہزارہ موٹروے پر مزید پڑھیں

ملاقات

مصر کے السیسی کی قاہرہ میں شام کے الشرع سے پہلی ملاقات

قاہرہ(رپورٹنگ آن لائن)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے قاہرہ میں غزہ کی تعمیرِ نو پر تبادل خیال کے لیے منعقدہ سربراہی اجلاس کے موقع پر شام کے نئے صدر احمد الشرع سے پہلی بار ملاقات کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دسمبر مزید پڑھیں

علیمہ خان

عمران کو کوئی تکلیف نہیں وہ بالکل صحت مند اور خوش لگ رہے تھے،علیمہ خان

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے اپنے بھائی کو مکمل صحت مند قرار دےد یا۔ اڈیالا جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان بالکل صحت مند مزید پڑھیں

جوزف عون

لبنانی صدر کی پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب آمد، ولی عہد سے ملاقات

بیروت (رپورٹنگ آن لائن )لبنان کے نو منتخب صدر جوزف عون نے اپنے پہلے دورہ سعودی عرب کے موقعے پر دارالحکومت ریاض میں سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

ضمانت

بشریٰ بی بی، بانی پی ٹی آئی ملاقات نہ کروانے پرتوہین عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی بشری بی بی سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ سپریڈنٹ اڈیالہ جیل عبد الغفور انجم اوربانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ملاقات

یوکرینی صدر کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، 2 ارب ڈالر سے زائد کا قرض معاہدہ طے

لندن(رپورٹنگ آن لائن) یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے آج برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر سے ملاقات کی جس دوران دونوں ممالک میں 2.8 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ طے پاگیا۔ یوکرینی صدر ر ولادی میر زیلنسکی گزشتہ روز امریکی مزید پڑھیں